Translation done by: Ziaurrehman Tanoli

UNAProd1.2 ایرانی روایتی ادويات میں استعمال ہونے والی قدرتی مصنوعات سے متعلق معلومات کا ایک منظم ذخیرہ ہے اس ڈیٹا بیس کو تیار کرنے کے لۓ مکھزان ادوياہ کے مستند ترين وسائل کا استعمال کیا گیا ہے۔ اسے محمد حسین عقيلی خراسانی (شیرازی) نے سن 1769 ء میں مرتب کیا مٹیریا میڈیکا کا یہ انسائیکلوپیڈیا فارسی زبان میں ایک نیم ساختہ عطياء ہے۔ UNAProd کو text mining اور دستی دونوں طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے تشکیل دیا گیا تھا اور 3411 مونوگرافوں کی میزبانی کی گئی ہے۔ اس ميں دواؤں کے استعمال مقدار ،امیزج ، مستند ، سائنسی اور متبادل ناموں ، منفی اثرات وغیرہ شامل ہيں. اس ڈیٹا بیس کو مالیکیولر خصوصیات کےحامل ڈیٹا بیسوں CMAUP اور IrGO سے جوڑ دیا گیا ہے۔

UNAProd مونوگرافوں کو اوپر دیئے گئے گرافوں میں دکھایا گیا ہے۔ جڑی بوٹیوں ، جانوروں ، معدنیات ، کمپاؤنڈ اور دیگر اجزاہ کو بھی اس پلاٹ میں مختلف رنگوں میں دکھایا گیا ہے۔ پلاٹ میں دو لائنیں دونوں محوروں میں توازن کی نشاندہی کررہی ہیں۔ سردی میں اس کی رینج چار ڈگری سے لے کر چوتھی ڈگری گرمی تک ہے ، جبکہ غیر فعال رینج زیادہ سے زیادہ چوتھی ڈگری سوکھاپن سے لے کر زیادہ سے زیادہ چار ڈگری نمی تک ہے۔ ایسی بہت سی مثالیں موجود ہیں جہاں اقيلی نے صرف میزج کی قسم کو بیان کیا ہے لیکن ڈگری کو نہیں۔ پلاٹ میں ان مونوگرافوں کو ظاہر کرنے کے لئے ، ہر محور میں دو DNS (ڈگری متعین نہیں) عوامل کو شامل کیا گئیا ہے۔

jafari apm